زخم کا چور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فاسد مادہ جو اندر ہیا ندر ہی پک رہا ہو اور باہر سے اس کے آثار نظر نہ آئیں، زخم جو اندر رہے اور باہر سے اچھا نظر آئے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فاسد مادہ جو اندر ہیا ندر ہی پک رہا ہو اور باہر سے اس کے آثار نظر نہ آئیں، زخم جو اندر رہے اور باہر سے اچھا نظر آئے۔